پاکستان کیماڑی کی فضا میں ہائیڈروجن سلفائیڈ، نائٹرک آکسائیڈ کی موجودگی کا انکشاف اس طرح کی مضر صحت گیسز کو صحت کے لیے معیاری فضا میں موجود نہیں ہونا چاہیے، حکام عالمی ماحولیاتی لیبارٹری
پاکستان لاڑکانہ میں سگ گزیدگی کا شکار ہونے والے بچے کا کراچی میں علاج جاری بچے کو 5 سے 6 کتوں نے کاٹا تھا جس کے علاج کے لیے 4 ڈاکٹروں کا پینل قائم کیا گیا ہے، ڈائریکٹر این آئی سی ایچ
پاکستان ملک میں پولیو کے 2 نئے کیسز رپورٹ، رواں برس تعداد 72 تک پہنچ گئی کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن اور بلوچستان کے ضلع جعفرآباد سے پولیو کے نئے کیسز کی تصدیق ہوئی، رپورٹ
نقطہ نظر کراچی کے ڈونکی راجے گدھے ہمارے روزگار کا ذریعہ بنتے ہیں۔ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ پھر کیوں انہیں اس طرح تشدد کا نشانہ بنایا جائے؟
پاکستان رواں برس کے دوران ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 62 ہوگئی پولیو کے سب سے زیادہ کیسز خیبرپختونخوا میں 46، سندھ میں 6، پنجاب اور بلوچستان میں 5، 5 کیسز سامنے آچکے، رپورٹ
پاکستان کراچی: 2 روز کے دوران کتے کے کاٹنے کے درجنوں واقعات بھارت سے درآمد شدہ ویکسین پر انحصار کے سبب سرکاری ہسپتالوں میں ذخیرہ شدہ ویکسین ختم ہوجانے کا خدشہ پیدا ہوگیا، رپورٹ
پاکستان رواں برس سندھ میں پولیو کے تیسرے کیس کی تصدیق پولیو کا کیس کراچی سے رپورٹ ہوا، 6 ماہ کے بچے کے والدین ویکسین پلانے پر آمادہ نہیں تھے، رپورٹ
پاکستان ’سندھ میں مہلک ٹائیفائیڈ کی وبا پر قابو پانے کی کوششیں جاری’ اس ٹائیفائیڈ پر تھرڈ جنریشن اینٹی بائیوٹکس کا اثر نہیں ہوتا تاہم 2 ادویات ان کے علاج میں موثر ثابت ہوئی ہیں، صحت حکام
پاکستان ایمپریس مارکیٹ کو 135 سالہ پرانی شکل میں بحال کرنے کا حتمی منصوبہ ایمپریس مارکیٹ تاریخی ورثہ ہے اس کو اصلی حالت میں بحال کر نے کا مقصد کراچی کی تاریخی عظمت کو بحال کر نا ہے، کمشنر کراچی
پاکستان پاکستان میں پہلی مرتبہ مصنوعی دل کی کامیاب پیوند کاری قومی ادارہ برائے امراض قلب میں ایک بزرگ خاتون کے سینے میں مصنوعی دل نصب کرنے کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔
پاکستان ایس آئی یو ٹی میں جگر کی پیوند کاری کے 7 کامیاب آپریشن پاکستانی اور ایرانی سرجنز نے ایک ہفتے میں جگر عطیہ کرنےوالے افراد سے7مریضوں کی کامیاب پیوند کاری کی، ترجمان آیس آئی یوٹی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت نے الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے شہباز شریف نے کراچی کے3 حلقوں کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کیے لیکن صرف حلقہ 249 کے لیے انتخابی جنگ لڑیں گے، ذرائع
پاکستان سندھ میں 4500 این جی اوز غیر فعال ہیں، محکمہ سماجی بہبود غیر سرکاری تنظیموں کی جانچ پڑتال سے معلوم ہوا کے آدھے سے زیادہ این جی اوز کسی شعبے میں کام نہیں کر رہیں، شمیم ممتاز
پاکستان کراچی کا 99 فیصد پانی مضر صحت: کے ایم سی رپورٹ پانی کے 204 نمونوں کو لیبارٹری میں ٹیسٹ کیا گیا اور حیران کن طور پر ان میں سے 202 نمونے پینے کے لیے مضر نکلے۔
پاکستان سندھ: سبسڈی ٹریکٹر اسکیم میں ‘بڑا کرپشن’ بے نقاب کرپشن اسکینڈل میں ٹھیکیدار کے علاوہ سندھ ایگریکلچر ڈپارٹمنٹ کے 3 ڈائریکٹرز بھی شامل ہیں، صوبائی وزارت اطلاعات
پاکستان 'چکن گونیا کے کنٹرول کیلئے بنیادی اقدامات کیے جائیں' عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کا ماحولیاتی صورتحال میں بہتری کیلئےکراچی میں کچرے کےڈھیراورنکاسی آب کے نظام کو درست کرنےپر زور
پاکستان 'اگلے ماہ 100میگاواٹ بجلی کے منصوبے کا افتتاح ہوگا' اگر وفاقی حکومت مکمل تعاون کرے تو سندھ پورے پاکستان کو بجلی کے شعبے میں خود کفیل کرسکتا ہے, مراد علی شاہ
پاکستان 'دماغ خور' امیبا کے باعث سال کی پہلی ہلاکت غیر کلورین شدہ پانی کی فراہمی کی وجہ سے رواں سال کی پہلی ہلاکت نے صوبے میں مزید کیسز کے سامنے آنے کا خطرہ ظاہر کردیا۔
پاکستان کراچی کو 8000 نئی بسوں کی ضرروت، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ وزیراعلیٰ سندھ نے شہر میں ٹرانسپورٹ کی مشکلات کو کم کرنے کیلئے شعبے کو 2 ارب روپے کی امداد دینے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان سندھ: '5 سال میں بچوں پر تشدد کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا' 2010 سے 2014 کے دوران چائلڈ پروٹیکشن یونٹ میں کوئی کیس بھی رپورٹ نہیں ہوا، صوبائی سوشل ویلفیئر وزیر شمیم ممتاز
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین